21 جنوری 2013 - 20:30

اطلاعات کے مطابق پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ کے شہر پشاور قصہ خوانی بازار میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ/ لشکر جھنگوی کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے ماہر چشم ڈاکٹر شاہ نواز شہید ہوگئے۔

ابنا: کالعدم سپاہ کے اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں ڈکٹر شاہ نواز موقعے پر ہی شہید ہوگئے، شہید کا جسد خاکی لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ واضع رہے کہ اس سے قبل بھی کئی شیعہ ڈاکٹر شیعہ نسل کشی کا شکار ہوچکے ہیں مگر حکومت اور سکیورٹی ادارے شیعہ نسل کشی میں ملوث کالعدم سپاہ صحابہ/لشکر جھنگوی کے دہشتگرد کاروائی کرنے سے قاصر رہے ہیں۔

.......

/169